technology

قومی خبریں

business

کاروباری

بلاول زارداری اور آصف زارداری کے درمیان جائیدادکا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(اردووائس نیوز) بھٹو خاندان کی جائدا د کا اصل وارث کون؟؟ باپ بیٹے کے درمیان بھٹو خاندان کی جائیداد کی وراثت پر ایک نئے تنازعے نے جنم لیا ہے۔ بلاول چاہتا ہے کہ زارداری بے نظیر کی جائیداد بالکل علیحیدہ ہوجائیں۔ بلاول یہ بھی چاہتے ہیں کہ زارداری خاندان کو بھٹو کی جائیداد سے کوئی حصہ نہ ملے ، بیٹے کے اس رویے نے زارداری کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ زارداری کے غصے پر بلاول ان سے شدید ناراض ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق باپ بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرلیا ہے۔ بلاول، زارداری خاندان کو بھٹو کی جائیدا سے بے دخل کرنے لئے بھٹو خاندان کی ہمدردیاں اور حمایت حاصل ہے بلاول نے یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ زارداری کی بہن فریال تالپور کو لاڑکانہ میں ان سے دور رکھا جائے۔ 




Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health