technology

قومی خبریں

business

کاروباری

گلگت پاکستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر چل بسے


جکارتہ (ویب ڈیسک )پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد گلگت حادثے کے 11 روز بعد چل بسے۔ برہان ہیلی کاپٹر حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور انڈونیشیاکے ہسپتال میں زیر علاج تھے، اور جمعرات کو خالق حقیقی سے جاملے ۔انڈونیشیا کے وزیر خارجی نے میڈیا کو بتا یا۔ برہان محمد کی عمر 58 برس تھی۔ حادثے میں ان کی اہلیہ ناروے اور فلپائن کے سفیر وں کی اہلیہ سمیت عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ 

وزیرخارجہ رتنو مرسودی نے برہان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہ انڈونیشیا ایک بہترین ڈپلومیٹ سے محروم ہوگیا۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health