technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام


لاہور ( ویب ڈیسک ) ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام کیا ۔  فیسٹیول میں علاقے کی دستکاری، جنگلی حیات کے نمونوں سمیت علاقے کی ثقافتی ایشیا نمائمش کے لئے رکھی گئیں۔ نمائش میں عوام نے بے حد دلچسپی لی۔ اس قسم کے فیسٹیولز سے پاکستان کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے کی ثقافتوں کو جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔ عوام نے نمائش کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ ایسے میلے ہوتے رہنا چاہئے۔





Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health