گلگت: ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج دو میجرز سمیت 4 غیر ملکی ہلاک ہوگئے
گلگت: ہیلی کاپٹر حادثے میں میجر التمش اور میجر فیصل شہید ہوگئے۔ ہلیی کاپٹر میں سوار ناروے اور فلپائن کے سفیر اور انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔۔۔۔۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا کہ طالبان نے ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔۔۔۔
Labels
قومی خبریں

Post A Comment
No comments :