technology

قومی خبریں

business

کاروباری

وزیر اعظم نوازشریف آئندہ دو روز میں چترال اور گلگت کا دورہ کریں گے

چترال: وزیر اعظم نواز شریف حالیہ دنوں میں گلگت کا دوری کرنے والے ہیں۔ اور یہ متوقع ہے کہ پی ایم چترال سے ہوتے ہوئے جائیں گے۔  شریف لواری ٹنل کا بھی دورہ کریں گے ۔ امید کی جارہی ہے کہ پی ایم لواری ٹنل پر کام کے بارے میں اے ایچ اے کو ہدایت  دیں گے اور سردیوں میں چترالیوں کی آمدرفت اور سامان کی نقل وحمل کے لئے روزانہ 8 گھنٹے کھولنے کی ہدایت کریں گے۔ لوری ٹاپ بند ہونے جانے کی وجہ سے سردیوں میں چترالیوں کو آمدورفت کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health