technology

قومی خبریں

business

کاروباری

واٹس اپ اور سیدھی سادھی لڑکی، لطیفہ


لڑکا: تم whatsapp پر ہو کیا؟
لڑکی: نہیں میں گھر پر ہوں۔
لڑکا : ارے میرا مطلب ہے  whatsappاستعمال کرتی ہو۔
لڑکی: نہیں بابا میں تو fair and lovely استعمال کرتی ہوں۔
لڑکا: ارے میری ماں تم کو whatsapp چلانا  آتا ہے؟
لڑکی : نہیں جانو! پر ایسا کرنا تم چلا لینا میں پیچھے بیٹھ جائوں گی۔

ہوگئی نا بے عزتی ہاہاہاہاہاہاہاہ



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health