technology

قومی خبریں

business

کاروباری

بول ٹیلی ویژن نے الزامات کے بھنور میں اہم فیصلہ کردیا

کراچی( ویب ڈیسک)  ایگزیکٹ کمپنی کے چیئر مین نے موجودہ حالات میں ایک اہم اعلان کیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق بول ٹی وی اپنی نشریات کے کا آغاز رمضان کے پہلے روز سے کریگا۔  جعل سازی، جعلی ڈگریاں دینے اور دیگر غلط کاموں میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد چیئرمین شعیب  صدیقی کا یہ اعلان سامنے آیا ہے۔  شعیب اپنی کمپنی پر لگائے جانے والے الزامات  کوبے بنیا د اور میڈیا گروپ کے خلاف  بڑی سازش قرار دیا ہے ۔ چیئرمین نے ایگزیکٹ کمپنی کے ملازمین کو ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health