technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ایران نے فضل الرحمن کے ساتھ وہ کیا کہ بس، ایران آنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی نجی ٹیلی ویژن پر خبر نشر ہوئی کہ ایران نےفضل الرحمن کو ایران آنے سے روک دیا ہے۔ مولانا ادھر نہ آنا، ایران نے صاف طور پر منع کردیا۔ ایران جے یو آئی ف کے امیر فصل الرحمن کے ویزے منسوخ کردئے اور وفد کے ساتھ ایران میں داخلے پر پابندی لگادی۔ فضل الرحمن وفد کے 16 ارکان کے ساتھ ایران کے صوبے زاہدان دستاربندی کی تقریب میں شرکت کے لئے جانا تھا۔ 

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health