technology

قومی خبریں

business

کاروباری

حیدرآباد ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی میں دھماکہ ، کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پرموجود مال گاڑی میں  دھماکے ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا۔۔۔کئی افراد زخمی ہیں تاہم ابھی کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکیں ہیں۔امدادادی کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔




Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health