technology

قومی خبریں

business

کاروباری

روسی ٹینس اسٹار شراپوا نے اپنا #چاکلیٹ برانڈ متعارف کردیا



(ویب ڈیسک) ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے اپنا چاکلیٹ برانڈ کے اجراء کے ساتھ کینڈی بزنس شروع کیا ہے۔ 29 سالہ شراپوا مئی میں برانڈ کا پہلا چاکلیٹ لاونچ کیا ہے۔ چاکلیٹ کا نام ’شوگرپوا ‘ رکھا ہے۔ شراپوا ا ِن دنوں اپنے نئے چاکلیٹ برانڈ کی تشہیری مہم میں شگاگو میں ہیں۔ ٹینس اسٹار آج کل پاپندی کی وجہ سے ٹینس سے دور ہے اور ڈرگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئی تھی۔

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health