technology

قومی خبریں

business

کاروباری

بلوچستان اور اردگرد کے علاقوں میں شدید زلزلہ

آج جمعہ کی صبح بلوچستان کے کوئٹہ اور چمن شہر  اور ارد گرد کے علاقوں میں  شدیدی زلزلہ آیا۔ زلزلے کی شدت 5.4 تھی۔ زلزلے کا مرکزپاک افغان سرد کا قریبی علاقہ قلعہ عبداللہ تھا۔ تاہم اس سے کسی جانی نقصان کی اب تک اطلاع نہیں آئی۔ تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوف میں مبتلاہوگئے اور گھروں، کاروباری جگہوں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔  (ویب ڈیسک) 



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health