technology

قومی خبریں

business

کاروباری

فٹ پاتھ پر سوئے غریب مزدور کو آگ لگادی گئی

ملتان (ویب ڈیسک) نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے کام سے تھکا ہارا مزدر کو فٹ پاتھ بھی آرام کرنے نہ دیا۔ فٹ پاتھ پر سوئے مزدور کو مبینہ طور پر آگ لگای۔ پولیس کے مطابق ملتان کے رہائشی کاشف سبزی منڈی میں ڈیلی ویج پر مزدوری کرتا تھا۔ کام کی تھکن سے چور فٹ پاتھ پر سورہا تھا کہ دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار آئے اس پر پٹرل چھڑک دی اور آگ لگادی۔ پولیس نے کاشف کو جھلی ہوئی ڈی ایچ کیو منتقل کردی، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت نازک بتائی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health