چارلی چپلن کے تین دل کو لگنے والے بیان:
چارلی چپلن کے تین دل کو لگنے والے بیان:
1. اس دنیا میں کوئی چیز دائمی نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی۔
2. میں بارش میں چلنا پسند کرتا ہوں تاکہ کوئی بھی میرے آنسو نہ دیکھ سکے۔
3. زندگی میں فضول ترین دن وہ ہے جس دن ہم ہنسیں نہیں۔
ترجمہ افسر خان
Labels
خوبصورت باتیں

Post A Comment
No comments :