technology

قومی خبریں

business

کاروباری

سعودی مفتی شیخ عبدالعزیزنے عید میلادﷺ منانے کوبدعت قرار دےدیا


سعودی عرب (مانیٹرنگ  ڈیسک)  مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز  نے  میلاد نبی ﷺ منانے والے عاشقان رسول ﷺ کو متنبہ  کرتے ہوئے     کہا کہ  یہ غیر اسلامی پریکٹس ہے اور اور غیرقانونی طور پر دین میں شامل کیا گیا ہے۔ اور توہماتی پریکٹس ہے۔ 
"یہ بدعت ہے جسے اسلام کے ابتدائی تین سالوں کے بعد دین میں شامل کیا گیاہے۔"

مسلمانوں پر  سنت نبوی ﷺ پر عمل کرنا لازم ہے۔

شیخ نےمزید کہا کہ وہ لوگ جو خود بھی میلاد ﷺ مناتے  ہیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے ہیں  وہ فاسق اور بدعنوان ہیں۔ اللہ کے رسول ﷺ سے سچی محبت یہ ہے کہ ان کے نقش قدم پر چلیں اور آپ ﷺ کی سنت کو عام کریں۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health