technology

قومی خبریں

business

کاروباری

امیر جماعۃ الدعوہ حافظ سید اہم کیس جیت گئے

ہائیکورٹ نے پاکستان مخالف بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش روکنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ( اردو وائس مانیٹرنگ ) بھارتی فلم “فینٹم” کی ملک میں نمائش پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی لگاتے ہوئے جماعۃ الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی درخواست نمٹا دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بھارتی فلم پاکستان کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مواد پر مبنی ہے جس میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرتے ہوئے ملک کے خلاف جذبات ابھارنے کی شرمناک کوشش کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ فلم “فینٹم” میں سیف علی خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health