technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ 2 بہت ہی فنی لطیفے، لنک کھولیں اور انجوائے کریں

ایک دوست: یار یہ قوالی والے قوالی کے وقت اپنے دونوں ہاتھ کانوں پر کیوں رکھ لیتے ہیں۔
دوسرا دوست: تاکہ اپنی آواز خود نہ سن سکیں۔

.................................................. ..

باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کاایک بال سفید ہوجاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health