technology

قومی خبریں

business

کاروباری

کوئٹہ کو خون میں کس نے نہلا دیا، حملہ کس نے کرایا اہم ترین بات سامنے آگئی، جان بحق افراد کی تعداد 60 تک پہنچ گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پیر کے روز کوئٹہ میں وکلاء پر حملے میں وکلاء، صحافیوں اور شہریوں سمیت 55 سے زائد افراد جان بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے کہا ہے کہ حملہ بھارت ایجنسی راء نے کرایا ہے جو بلوچستان میں  تمام دہشت گردیوں میں ملوث ہے۔  

زہری نے کہا کہ ہم دہشت گردوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، یہ جہاں ہونگے نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے جلد صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health