technology

قومی خبریں

business

کاروباری

پشاور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن نے ایک ماہ کے لئے بندوقوں کی فروخت

پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کااحسن قدم: انتظامیہ نے نے ایک ماہ کے لئے کھلونے بندوقوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگا دی۔  جن کی فروخت عید کے دوران سب سے زیادہ ہوتی تھی۔  سیکشن 144 کے تحت  ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود نے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ سیکشن 188 پاکستان پینل کوڈ کے تحت کے پولیس   کو خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شخض کو گرفتار کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ 



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health