technology

قومی خبریں

business

کاروباری

Imran Khan message to the Nation from Hospital after beaing uninjured....



عمران خان ایسے لیڈر ہیں، جن پر کرپشن، بد دیانتی، بد عنوانی اور غداری کا کوئی داغ نہیں۔۔۔۔۔وہ سترہ سال سے دنیا کی ہر عیش کو آرام چھوڑ کر اس ملک کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کے پاس دنیا کی کونسی آسائش کی چیز نہیں۔۔۔ لیکن ان کو اپنی فکر نہیں اس ملک کی فکر ہے اس ملک کے 18 کروڑ عوام کی فکر ہے۔۔۔ وہ ایک نئے پاکستان کے لئے جس عزم و حوصلے کے ساتھ میدان میں اترے ہیں اس عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہم سب محب وطن پاکستانیوں کو ان کا ساتھ دینا چاہئے۔۔۔ ہم نے ہر سیاسی جماعت اور لیڈر کو متعدد بار آزما لیا کیا جائے گا کہ ایک بار عمران خان کو بھی آزما لیں۔۔۔ ہوسکتا ہے وہ ہمارے لئے مہاتیر محمد اور نیلسن منڈیلا ثابت ہوں۔۔۔۔۔ اللہ تعالی اس وقت تک اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک کہ اس میں اپنی حالت بدلتے کی جستجو نہ ہو۔۔۔ منجانب ٹائمز آف چترال ایڈمن
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health